آزادی مارچ پلان بی،قوم کا نیا امتحان شروع، جمعیت علمائے اسلام واتحادی جماعتوں نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنا شروع کردیں، عوام خوار،شدید پریشانی کا سامنا
خضدار(این این آئی)جمعیت علمائے اسلام واتحادی جماعتوں کی جانب سے آزادی مارچ کے سلسلے میں جمعرات کے روز خضدارکے مقام پرکوئٹہ کراچی قومی شاہراہ بلاک کی گئی، خضدار میں سنی کے مقام پر جے یوآئی، نیشنل پارٹی اور دیگر اتحادی جماعتوں کے کارکنانوں نے کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر رکاوٹیں کھڑی کرکے آمد ورفت کے… Continue 23reading آزادی مارچ پلان بی،قوم کا نیا امتحان شروع، جمعیت علمائے اسلام واتحادی جماعتوں نے ملک بھر میں شاہراہیں بند کرنا شروع کردیں، عوام خوار،شدید پریشانی کا سامنا