حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا
اسلام آباد(این این آئی)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی)نے گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے فی من اضافے کی منظوری دیدی ہے۔ ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر 1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے۔ای سی سی… Continue 23reading حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا