’’مشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتااگرایسافیصلہ پہلے آ جاتا ‘‘ پرویز مشرف کو پھانسی سنائے جانے پر (ن) لیگ کا ردعمل آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو خصوصی عدالت کی جانب سےسزائے موت کا حکم سنائے جانے پرمختلف سیاسی رہنماؤں کی رائے سامنے آ رہی ہے۔ معاملے پرن لیگ کا بھی ردعمل بھی سامنے آ گیا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ایسا… Continue 23reading ’’مشرقی پاکستان کبھی الگ نہ ہوتااگرایسافیصلہ پہلے آ جاتا ‘‘ پرویز مشرف کو پھانسی سنائے جانے پر (ن) لیگ کا ردعمل آگیا