بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

خدانخواستہ نواز شریف کو کچھ ہوگیا تو۔۔۔ سعد رفیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

خدانخواستہ نواز شریف کو کچھ ہوگیا تو۔۔۔ سعد رفیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ نواز شریف کو کچھ ہوگیا تو یہ بھٹو کے بعد پاکستان کو دوسرا گھائو ہوگا جو پھر مندمل نہیں ہوگا ،جو شخص اپنی بیوی کو بستر مرگ پر چھوڑ کر سزا کاٹنے پاکستان آیا آپ اس سے… Continue 23reading خدانخواستہ نواز شریف کو کچھ ہوگیا تو۔۔۔ سعد رفیق نے خطرے کی گھنٹی بجادی

مریم نواز کی بیرون ملک جانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مشورہ دیدیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مریم نواز کی بیرون ملک جانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(این این آئی) قانونی ماہر بیرسٹرعلی ظفر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ضمانت کا کوئی قانون موجود نہیں ہے، نوازشریف سیکیورٹی ضمانت کو چیلنج کرسکتے ہیں ، مریم نواز کو باہر جانے کے لئے عدالت سے رجوع کرنا ہوگا۔ایک انٹرویومیں انہوںنین کہاکہ ای سی ایل سے نام نکالنے کا فیصلہ کابینہ کاہوتا ہے، نوازشریف… Continue 23reading مریم نواز کی بیرون ملک جانے کیلئے کیا کرنا ہو گا؟ مشورہ دیدیا گیا

مولانا کا پلان (بی) سامنے آنے کے بعد حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مولانا کا پلان (بی) سامنے آنے کے بعد حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان ہے،ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے سارے پلان ناکام ہوں گے۔ بدھ کو ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ مولانا کا پلان (بی) سیاسی بدحواسی پلان… Continue 23reading مولانا کا پلان (بی) سامنے آنے کے بعد حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکال کر بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دی جائے،معروف سیاستدان نے تمام جائیداد اپنے قائد کے نام کر دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکال کر بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دی جائے،معروف سیاستدان نے تمام جائیداد اپنے قائد کے نام کر دی

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی مرزا محمد جاوید نے اپنی تمام جائیداد نوازشریف کے نام کر دی۔ لیگی ایم پی اے مرزا محمد جاوید نے بیان حلفی میں پچیس کروڑ روپے مالیت تمام جائیداد نوازشریف کے نام کرنے کا اعلان کیاہے ۔بیان حلفی میں کہا گیا ہے کہ مرزا محمد… Continue 23reading نوازشریف کانام ای سی ایل سے نکال کر بیرون ملک علاج کیلئے جانے کی اجازت دی جائے،معروف سیاستدان نے تمام جائیداد اپنے قائد کے نام کر دی

قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے گزشتہ 23ماہ میں بدعنوان عناصر سے71ارب روپے ریکور کرکےرقم قومی خزانے میں جمع کروادی ہے۔بدعنوانی کے 1235ریفرنسزاحتساب عدالتوں میں زیرسماعت ہیںاورمیگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہم اجلاس کیا… Continue 23reading قومی خزانے میں71ارب روپے جمع جانتے ہیں اتنی بڑی رقم کہاں سے آئی؟

مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج انسانی ہمدردی مانگنے والے نواز شریف ،ماضی میں جب پرویز مشرف بیمار ہوئے تھے ان کا کیسے مذاق اڑایا کرتے تھے ،اس حوالہ سے انہوں نے پروگرام کے دوران کچھ ویڈیو ز بھی چلائیں… Continue 23reading مکافات عمل یا ۔۔۔!!! جب مشرف نے نواز دورمیں بیرون ملک علاج کی درخواست کی تھی اس وقت لیگی حکومت کا کیا اصولی موقف تھا؟ حیرت انگیز انکشافات‎

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

لاہور( این این آئی )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ،فواد چوہدری پہلے اپنا سکیورٹی بانڈ دیں کہ کسی اور تھالی میں نہیں کھائیں گے ،فواد چوہدری لوٹے تھے، ہیں اور رہیں… Continue 23reading جولوٹے اپنی گارنٹی نہیں دے سکتے وہ کس منہ سے دوسروں کی گارنٹی مانگ رہے ہیں ‘ طلال چوہدری پھٹ پڑے

نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے کارکن مرزااخلاق احمد نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ۔میاں نوازشریف کی جگہ اپنے آپ کو حکومت کی تحویل میں دینے کا بیان حلفی بنا لیا۔لیگی کارکن مرزا اخلاق احمد نے اپنے بیان حلفی میں لکھا ہے کہ میاں نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود… Continue 23reading نوازشریف کی ضمانت کے طور پر خود کو حکومت کی تحویل میں دیتا ہوں ،جانتے ہیں کس نے بطور گارنٹی اپنے آپ کو پیش کردیا ؟

حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف اور پشتونخوا ملی عوام پارٹی نے کوئٹہ چمن شاہرہ کو ہر قسم کی آمد و رفت کیلئے بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی ف نے پلان بی پر عملدرآمد شروع کر دیا ہے ، کوئٹہ چمن شاہرہ کو آزادی مارچ کی کال پر بند… Continue 23reading حکومت کیلئے مشکلات کا آغاز،جے یو آئی (ف) نے پلان بی پر عمل شروع کردیا کوئٹہ چمن شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی، گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں