جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

پنجاب کے اہم علاقے میں زوردار دھماکہ، عوام میں شدید خوف و ہراس و بھگدڑ، انتہائی افسوسناک صورتحال

datetime 24  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عارف والا(آن لائن) غباروں میں گیس بھرنے والا سلنڈر پھٹنے سے زوردار دھماکہ محنت کش زخمی موٹرسائیکل کو شدیدنقصان عوام میں خوف وہراس پھیل گیا تفصیلات کے مطابق محلہ عیدگاہ کے نزدیک موٹرسائیکل نمبرSLH/9589 پر غبارے میں گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا جس کے نتیجہ

میں موٹرسائیکل کو شدید نقصان پہنچا دھماکہ کی زوردار آواز سے عوام میں خوف و ہراس و بھگدڑ مچ گئی، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی نامعلوم محنت کش زخمی حالت میں موٹرسائیکل و سامان چھوڑ کر جائے وقوعہ سے فرار ہوگیا پولیس مصروف تفتیش ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…