ابھی سے تیاریاں کرلو! شدید ترین سردی کی لہر آنے کا امکان،بارشیں بھی کھل کر ہونگی،محکمہ موسمیات نے پیشگی الرٹ جاری کردیا
اسلا م آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات نے ماہ دسمبر میں موسم کا آؤٹ لْک جاری کردیا ہے جس کے مطابق ملک کے مغربی اورشمالی حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے جب کہ جنوبی حصوں میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دسمبر میں مغربی ہواؤں کے تین سے… Continue 23reading ابھی سے تیاریاں کرلو! شدید ترین سردی کی لہر آنے کا امکان،بارشیں بھی کھل کر ہونگی،محکمہ موسمیات نے پیشگی الرٹ جاری کردیا