”کچھ قوتیں“ہمارے پرامن آزادی مارچ کو انتشار میں تبدیل کرناچاہتی ہیں،جمعیت علماء اسلام(ف) نے معنی خیز انتباہ کردیا
کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو تشدد اور کلاشنکوف سے دور رکھ کر پرامن آئینی جدوجہد کی راہ دکھا کر ملک کو استحکام بخشا لیکن افسوس آج بھی ہماری شناخت تشخص کے حوالے سے مغربی آقاوں کو خوش کرنے کیلئے منفی پروپیگنڈوں کا سہارا… Continue 23reading ”کچھ قوتیں“ہمارے پرامن آزادی مارچ کو انتشار میں تبدیل کرناچاہتی ہیں،جمعیت علماء اسلام(ف) نے معنی خیز انتباہ کردیا