راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید
راجن پو(آن لائن) پنجاب کے علاقہ راجن پور میں پولیس مقابلے کے دوران 2 پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید ہو گئے۔پولیس کے مطابق عربی ٹبہ پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار دہشت گردوں نے پولیس گاڑی پر فائرنگ کی، پولیس پر حملہ کرنے والے فراری بگٹی تھے۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں میں عملدار… Continue 23reading راجن پور میں دہشت گردوں کا حملہ، 2 اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید