نوجوان کو قتل کردیا گیا،جانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا بنی ؟ قاتل کرنے والا کون نکلا ؟
پشاور(یواین پی) نواحی علاقہ خزانہ کی حدود میں غیرت کے نام پر نوجوان کو قتل کرکے مسخ شدہ لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔تھانہ خزانہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ علاقہ گوہی قادر آباد کے اراضیات میں ایک ناقابل شناخت مسخ شدہ لاش پڑی ہے جس کو کسی نامعلوم ملزم نے ذبح کرکے قتل… Continue 23reading نوجوان کو قتل کردیا گیا،جانتے ہیں قتل کے پیچھے وجہ کیا بنی ؟ قاتل کرنے والا کون نکلا ؟