جب سے دھرنا شروع ہوا، اطراف کے علاقوں میں چوریاں بڑھ گئیں، فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی تائید کردی
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جب سے دھرنا شروع ہوا ہے دھرنے کے ارد گرد کے علاقوں میں چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے لکھا کہ خواجہ آصف… Continue 23reading جب سے دھرنا شروع ہوا، اطراف کے علاقوں میں چوریاں بڑھ گئیں، فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی تائید کردی