سرکاری بل پر سابق حکمران پارٹیوں نے اصولوں کی بجائے اپنی مجبوریوں کو ووٹ دیا، سراج الحق کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ سرکاری بل پر سابقہ حکمران پارٹیوں نے اصولوں کی بجائے اپنی مجبوریوں کو ووٹ دیا۔ جماعت اسلامی نے ملکی تاریخ کے اہم موقع پر درست سمت میں کھڑے ہو کر اصولوں کا ساتھ دیا۔ بل کی حمایت کرنے والی موجودہ… Continue 23reading سرکاری بل پر سابق حکمران پارٹیوں نے اصولوں کی بجائے اپنی مجبوریوں کو ووٹ دیا، سراج الحق کا دعویٰ







































