سانحہ تیز گام ایکسپریس،ڈبوں میں آگ کب اور کیسے لگی؟ناقابل تردیدحقائق سامنے آگئے،ریلوے حکام نے بھی اعتراف کرلیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیز گام ایکسپریس میں آگ اکانومی کلاس کی کوچ نمبر 4 میں موجود گیس کے چولہے کے باعث لگی۔ ٹرین میں آگ صبح 6 بج کر 18 منٹ پر لگی۔ تقریباً تین منٹ تک ٹرین آگ… Continue 23reading سانحہ تیز گام ایکسپریس،ڈبوں میں آگ کب اور کیسے لگی؟ناقابل تردیدحقائق سامنے آگئے،ریلوے حکام نے بھی اعتراف کرلیا