آزادی مارچ دھرنا غلط ہے،حکومت کو جتھوں کے ذریعے گرانا مناسب عمل نہیں‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے،خبردارکردیا
لاہور(این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ 2014 میں ہونے والا عمران خان کا دھرنا بھی غلط تھا اور جے یو آئی (ف)کا آزادی مارچ دھرنا بھی غلط ہے،آج سیاست میں سچ سے زیادہ منافقت بکتی ہے، دھرنوں کی غلط روایت عمران خان نے ڈالی،… Continue 23reading آزادی مارچ دھرنا غلط ہے،حکومت کو جتھوں کے ذریعے گرانا مناسب عمل نہیں‘ چوہدری نثار کھل کر بول پڑے،خبردارکردیا