ثبوت کی بات کرنے والوں کے پاس ثبوت نہیں، مارچ میں موجودہ حکومت گھر روانہ ہو جائے گی، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
راولپنڈی (آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنما، قمر زمان قائرہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت کے خلاف جدو جہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مارچ میں موجودہ حکومت گھر روانہ ہوجائے گی۔ملک جب بھی بحران کا شکار ہوتا ہے پیپلز پارٹی کو کمان دی جاتی ہے۔ ثبوت کی بات کرنے والوں کے پاس ثبوت… Continue 23reading ثبوت کی بات کرنے والوں کے پاس ثبوت نہیں، مارچ میں موجودہ حکومت گھر روانہ ہو جائے گی، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا