آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کا شدیدردعمل سامنے آگیا، وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد
لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب آپ کا بیان کسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہے،ثابت ہوگیا ہے کہ آپ نالائق تھے، نالائق ہیں اور نالائق ہی رہیں گے،آپ… Continue 23reading آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سپریم کورٹ کافیصلہ،ن لیگ کا شدیدردعمل سامنے آگیا، وزیراعظم عمران خان پر سنگین الزام عائد