آرمی چیف کو3سال کے بجائے صرف3 ماہ توسیع حکومت کی نااہلی سے نیا پنڈوراباکس کھل گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی عارف حمید بھٹی کا کہنا ہے کہ اگر عدالت تین ماہ یا چھ ماہ کی مدت ملازمت میں توسیع دیتی ہے تو نیا پنڈوراباکس کھل جائے گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فروغ نسیم کے بطور وزیر قانون استعفیٰ دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہوا۔ذمہ دار… Continue 23reading آرمی چیف کو3سال کے بجائے صرف3 ماہ توسیع حکومت کی نااہلی سے نیا پنڈوراباکس کھل گیا