وزیراعظم کا5 فروری کو بڑے عوامی جلسے کا فیصلہ شہر کا انتخاب بھی کرلیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے 5 فروری کو آزاد کشمیر میں بڑے عوامی جلسے کا فیصلہ کرلیا ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم میرپور میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے ،چیف آرگنائزر پی ٹی آئی سیف اللہ نیازی کو تیاریوں کی ذمہ داری دے دی گئی، سیف اللہ نیازی نے پارٹی ذمہ… Continue 23reading وزیراعظم کا5 فروری کو بڑے عوامی جلسے کا فیصلہ شہر کا انتخاب بھی کرلیا











































