اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی لا پرواہی، سرکاری ملازمین تذبذب کا شکار ہو گئے

17  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (آن لائن)اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ لا پرواہی کا شکار جبکہ ویب سائٹ نے سرکاری ملازمین کو ابہام میں ڈال دیا۔ نئے تقرر و تبادلے ویب سائٹ پر اپڈیٹ نہ ہونے کی وجہ سے نئے آفیسر ان کو درست معلومات نہیں مل رہیں۔ میڈیا کے لئے بھی معلومات لینا مشکل ہو گیا ہے۔ویب سائٹ پر تحریر سرکاری فون نمبر سے سرکاری ملازمین تذبزب کا شکار ہیں۔ایک واضع نظام کے تحت ویب سائٹ پر تقرر و تبادلے اپڈیٹ کئے جانے ضروری ہوتے ہیں تاہم کئی کئی روز گزرنے کے بعد اپ ڈیٹ کئے جاتے ہیں۔ویب سائٹ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے

اگرچہ عملہ تعینات ہے لیکن یا تو انھین اپ ڈیٹ نہ کرنے کی ہدایت ہے یا پھر انھیں پوچنے والا کو ئی نہیں ہے۔متعدد تبادلے ویب سائٹ پر سِرے سے اپ ڈیٹ ہی نہیں کئے جاتے۔حال ہی میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ویب سائٹ کا ڈیزائن تبدیل کیا لیکن معلومات اپ ڈیٹ نہیں کیں۔ویب سائٹ پر دیا گیاسرکاری فون نمبر 9103464 پر رابطہ بھی ناممکن ہے۔۔یوں سرکاری ملازمین اور خود میڈ یا بھی اسٹیبلشمینٹ ڈویژن کی ویب سائٹ سے مستفید نہیں ہوسکتے جبکہ معلومات لینے کے لیے آفس اور استقبالیہ پر بھی موجود عملہ کا عدم تعاون بھی ادارے پر سوالیہ نشان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…