مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا
اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی سکینڈل میں گرفتار ملزم مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بدھ کو دائر درخواست میں کہاگیا کہ کیس کے فیصلے تک ضمانت پر رہا کیا جائے، درخواست میں نیب اور سیکرٹری قانون کو فریق بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے ملزم… Continue 23reading مفتاح اسماعیل نے ضمانت کیلئے بڑا قدم اٹھا لیا