دھرنا ختم ہونے کے قریب ،مولانا فضل الرحمن کتنے دن میں واپس چلے جائینگے؟حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا
راولپنڈی(آن لائن) وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا دھرنا ختم ہورہا ہے اور ایک دو روز میں مسئلے حل ہوجائیں گے۔ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان میں وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ’خوشی ہے موجودہ حکومت نے بڑی دانشمندی سے اس مسئلے کو ہینڈل کیا‘۔آزادی مارچ… Continue 23reading دھرنا ختم ہونے کے قریب ،مولانا فضل الرحمن کتنے دن میں واپس چلے جائینگے؟حکومتی وزیر نے بڑا دعویٰ کردیا