اورنج لائن ٹرین عوام کے لئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ، اہم اعلان کر دیا گیا

17  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)پنجاب حکومت نے اورنج لائن ٹرین کو23 مارچ 2020 کو عوام کیلئے باضابطہ چلانے کا فیصلہ کر لیا۔مذکورہ فیصلہ چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر)عاصم سلیم باجوہ کی زیر صدارت ہونے والے سی پیک کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ

سمیت دیگر افسران شریک ہوئے۔اجلاس میں طے کیا گیا کہ اورنج لائن ٹرین سے متعلق چائنیز ٹھیکیدار کام کو بروقت مکمل کریں گے اور اس پراجیکٹ کو مارچ میں ہر صورت عوام کے لئے کھولا جائے۔چیئرمین پی اینڈ ڈی حامد یعقوب شیخ کے مطابق 23 مارچ کو باضابطہ طو رپر اورنج لائن ٹرین کوعوام کیلئے چلا دیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…