بارشوں اور برفباری کے نئے سلسلے کیلئے تیار ہو جائیں، آغاز کب سے ہو رہا ہے؟ ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے بھی ہدایات جاری

17  جنوری‬‮  2020

کوئٹہ(آن لائن) صوبائی سیکرٹری ٹرانسپورٹ حکومت بلوچستان کوئٹہ کے ایک پریس ریلیز کے مطابق تمام مسافر بردار کوچز،منی بس،مال بردار ٹرک،ٹریلرز،آئل ٹینکرز کیمالکان کو آگاہ کیا جاتاہے کہ آئندہ پیر اورمنگل کو صوبے بھر میں برف باری اور بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔لہذا تمام ٹرانسپوٹرز

مال بردار اور مسافر بردار انہی دنوں میں قومی شاہراوں پر احتیاط سے سفر کریں۔تاکہ مسافروں کو ممکنہ حادثات یا مشکلات سے محفوظ رکھا جا سکیں۔ جبکہ موسم کے حوالے سے وقتا فوقتا اگاہی حاصل کریں۔یہ ہدایت تمام ٹرانسپوٹرز اور عوام الناس کے مفاد میں جاری کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…