عدلیہ نیشنل سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی تو پھر کیا ہو گا؟فواد چودھری کا انٹرویو میں حیران کن دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ عدلیہ نیشنل سیکیورٹی… Continue 23reading عدلیہ نیشنل سیکیورٹی کے معاملات دیکھے گی تو پھر کیا ہو گا؟فواد چودھری کا انٹرویو میں حیران کن دعویٰ