برطانیہ سے آئی بہنوں کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری

18  جنوری‬‮  2020

گجرات(این این آئی) گھر میں مردہ پائی جانے والی دو برطانوی بہنوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔گزشتہ روز گجرات میں گھر سے دو برطانوی بہنوں نادیہ اور ماریہ کی لاشیں ملیں تھی، خواتین کے اہلخانہ نے دعویٰ کیا تھا کہ دونوں کی موت گیس لیکج سے دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دونوں خواتین کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی ہے جس میں دونوں کی

موت کی وجہ دم گھٹنا ہی بتائی گئی ہے۔ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا کہ لاشوں کو موت کے تقریباً 26 گھنٹے بعد ہسپتال لایا گیا تھا، دونوں بہنوں کے جسم پر تشدد کے کوئی نشان نہیں ملے اور دونوں کے جسم پر کوئی سوجن یا خراش بھی نہیں تھی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دونوں بہنوں کی موت کی وجہ دم گھٹنے کو قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ معدے، پھیپھڑوں اور دل میں زہرکے اثرات دکھائی نہیں دیے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…