لاہور سے پاکستان کا ’’دل ‘‘ہونے کا اعزاز چھن گیا جانتے ہیں اب کون سا شہر پاکستان کا دل کہلائے گا؟

18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ میں نہیں مانتا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے۔ کراچی میرے دل کے زیادہ قریب ہے اور میں نہیں مانتا کہ لاہور پاکستان کا دل ہے،انہوں نے کہا کہ کراچی پاکستان کا دل بھی ہے اور دماغ بھی،دل جسم کا سب سے اہم حصہ ہوتا ہے جو کہ سارے جسم کے لئے کام کرتا ہے، اسی طرح کراچی ملک کا سب سے بڑا شہر ہے اور پاکستان کا دل بھی یہی ملک ہی ہے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان مجھے بار بار کہتے ہیں کہ کراچی کے لئے کچھ کرنا ہے اور انشااللہ اسی مثبت سوچ کے ساتھ ہم کراچی کو تبدیل کریں گے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے خوشخبری سنائی کہ پاکستان معیشت بہتری کی طرف جا رہی ہے، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں رواں سال اور آنے والے سال میں ریکارڈ بہتری آئے گی جس سے ملکی معیشت کو بڑے پیمانے پر فائدہ ہو گا۔ پاکستان بہت جلد ایک طاقتور ملک بن کر ابھرے گا ۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…