ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کا تجارتی خسارہ سکڑ کر کتنے ارب ڈالر رہ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

پاکستان کا تجارتی خسارہ سکڑ کر کتنے ارب ڈالر رہ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

کراچی(این این آئی)مالی سال 2019-20 کے ابتدائی 5 ماہ کے دوران ملکی تجارتی خسارہ ایک تہائی کم ہوکر 9.7 ارب ڈالر کی سطح پر آگیاہے۔خسارے میں کمی کی بنیادی وجہ درآمداتی حجم کا محدود ہونا ہے کیوں کہ برآمدات میں برائے نام اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے ایک بار پھر ہدف کے حصول… Continue 23reading پاکستان کا تجارتی خسارہ سکڑ کر کتنے ارب ڈالر رہ گیا، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات

شہریوں اور مریضوں پر وکلا ء تشدد کے خلاف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی، وکلاء کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

شہریوں اور مریضوں پر وکلا ء تشدد کے خلاف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی، وکلاء کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور (آن لائن) وکلا ء تشدد کیخلا ف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی،پی آ ئی سی واقعہ پر وکلا ء کے خلا ف اندراج مقد مہ کی درخواست تھانہ شادامان میں جمع کرا دی گئی،و کلا ء نے شہریو ں اور مر یضو ں پر تشدد کر کے سخت ز یاد تی… Continue 23reading شہریوں اور مریضوں پر وکلا ء تشدد کے خلاف انجمن شہریان لاہور بھی میدان میں آ گئی، وکلاء کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ اور تصادم، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی، 2 کی حالت انتہائی تشویشناک

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ اور تصادم، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی، 2 کی حالت انتہائی تشویشناک

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں قائم اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں دو طلبہ تنظیموں کے مابین ہونے والے تصادم کے باعث ایک طالبعلم جاں بحق اور 13 طلبا زخمی ہوگئے،دو کی حالت تشویش ناک۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں اس وقت اسلامی جمعیت طلبہ اور سرائیکی اسٹوڈنٹس کونسل کے درمیان تصادم ہوا… Continue 23reading اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی میں تقریب کے دوران فائرنگ اور تصادم، ایک طالب علم جاں بحق، متعدد زخمی، 2 کی حالت انتہائی تشویشناک

حکومت نے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

حکومت نے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ کی جانب سے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران کے میڈیا سے بات کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق کوئی بھی سرکاری افسر ٹاک شو میں شریک یا میڈیا ٹاک نہیں کرے گا، حکم نامے میں کہا گیا ہے… Continue 23reading حکومت نے پولیس سمیت تمام سرکاری افسران پر بڑی پابندی عائد کردی، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا عندیہ

حکومت کی ملازمین کو بڑی خوشخبری، یوٹیلٹی الاؤنس میں 100فیصد اضافہ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

حکومت کی ملازمین کو بڑی خوشخبری، یوٹیلٹی الاؤنس میں 100فیصد اضافہ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) پنجاب حکومت نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کا دیرینہ مطالبہ پورا کردیا، یوٹیلٹی الاؤنس 100فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا۔، نوٹیفیکیشن کے مطابق گریڈ 1تا8کا یوٹیلٹی الاؤنس 3ہزار سے بڑھا کر 6ہزار،گریڈ9تا14کا الاؤنس 4 ہزار سے بڑھا کر 8ہزار کرنے کی منظوری دیدی گئی۔گریڈ 15کے ملازمین کا الاؤنس 5ہزار سے 10ہزار جبکہ… Continue 23reading حکومت کی ملازمین کو بڑی خوشخبری، یوٹیلٹی الاؤنس میں 100فیصد اضافہ،نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

وکلاء کی غنڈہ گردی کے پیچھے کون سی دو معروف اہم سیاسی شخصیات ہیں، نام سامنے آ گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

وکلاء کی غنڈہ گردی کے پیچھے کون سی دو معروف اہم سیاسی شخصیات ہیں، نام سامنے آ گئے

لاہور (آن لائن) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سانحہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء کی غنڈہ گردی کے پیچھے امن دشمن قوتوں کا ہاتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک دشمن طاقتوں نے اس بہیمانہ واقعے کو سانحہ ماڈل ٹاؤن جیسی صورتحال میں… Continue 23reading وکلاء کی غنڈہ گردی کے پیچھے کون سی دو معروف اہم سیاسی شخصیات ہیں، نام سامنے آ گئے

جنگوں میں بھی دشمن کے جہاز ہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتے، پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، سبق سکھانے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

جنگوں میں بھی دشمن کے جہاز ہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتے، پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، سبق سکھانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، ذمہ داروں کو سبق سکھائیں گے۔ آصف علی زرداری کی رہائی سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں جبکہ کسی قسم کے لین دین کی بات بھی نہیں ہوئی۔ نیب پلی بارگین کرنے میں… Continue 23reading جنگوں میں بھی دشمن کے جہاز ہسپتالوں پر حملہ نہیں کرتے، پی آئی سی واقعہ میں ملوث 35سے 40وکلاء کی شناخت ہوگئی، سبق سکھانے کا اعلان کر دیا گیا

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز، بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی، سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک کو اہم ہدایات جاری کر دیں

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز، بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی، سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک کو اہم ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز کیس میں کہا ہے کہ معلوم ہوا ہے کہ بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی ہے،رکاوٹ دور کریں اور سفارت خانوں سے رقم واپس لائیں، شکایات ملی ہیں کہ فنڈ جمع نہیں ہو رہا ہے، ابھی… Continue 23reading دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈز، بیرون ملک سفارتخانوں میں ڈیم فنڈ کی بہت بڑی رقم پھنس گئی، سپریم کورٹ نے گورنر سٹیٹ بینک کو اہم ہدایات جاری کر دیں

معیشت کی بہتری کے حکومتی اقدامات اثر دکھانے لگے، ٹیلی کام اور آئی ٹی میں بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2019

معیشت کی بہتری کے حکومتی اقدامات اثر دکھانے لگے، ٹیلی کام اور آئی ٹی میں بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی) ٹیلی کمیونی کیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ جات میں براہ راست بیرونی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سرمایہ کاری بورڈ اور اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونی کیشن کے شعبوں میں براہ… Continue 23reading معیشت کی بہتری کے حکومتی اقدامات اثر دکھانے لگے، ٹیلی کام اور آئی ٹی میں بیرونی سرمایہ کاری میں ریکارڈ اضافہ