بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

وٹہ سٹہ کی شادی کا  ہولناک انجام

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد  (آن لائن)وٹہ سٹہ کی شادی کا انجام ، مشتعل شوہر نے روٹھی بیوی کومنانے میں ناکامی پر مشتعل ہو کر سسرالیوں کے گھر میں فائرنگ کرکے اسے موت کے گھاٹ اتار دیا ، نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مارچری منتقل ، پولیس نے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کردی ، آن لائن کے مطابق تھانہ روڈالہ کے چک 356گ ب کی رہائشی بیس سالہ نظراں بی بی کی شادی سال قبل وٹہ سٹہ کے نتیجہ میںاسی

علاقہ میں جاوید ولد نذر سے مقتولہ کی بھائی اصغر علی کی شادی جاویدکی بہن سعدیہ سے انجام پائی تھی ،نظراں بی بی اور جاوید کا اکثر و بیشتر لڑائی جھگڑا رہتا تھا اور جسکے باعث نظراں بی بی روٹھ کر اپنے میکے رہ رہی تھی ، گزشتہ رات شوہر جاوید اسے منانے کیلئے سسرالیوں کے گھر گیا جہاں نہ ماننے پر اس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں مذکورہ شدید زخمی ہو گئی جسے الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں جانبر نہ ہوسکی ،پولیس نے نعش مارچری منتقل کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔‎



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…