پرویز الٰہی کا عمران خان سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے تجاویز دے دیں
اسلام آباد(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے وزیراعظم عمران خان سے رابطہ کر کے مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔چوہدری پرویز الہی نے ڈیڈ لاک کے خاتمے کے لیے تجاویز پیش کیں۔ ذرائع کے مطابق پرویز الٰہی نے تجویز دی کہ ماحول ساز گار ہونے تک قومی… Continue 23reading پرویز الٰہی کا عمران خان سے رابطہ، مولانا فضل الرحمن سے ملاقاتوں کے حوالے سے تجاویز دے دیں