منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مہنگائی کے ذمے دار ہم نہیں بلکہ۔۔۔!!! فواد چوہدری نے مہنگائی کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جہلم(این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مہنگائی کی وجہ مسلم لیگ نون کی قیادت کو قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن )کی رہنما وترجمان مریم اورنگزیب کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ آسٹریلیا سے اور آپ کی لیڈر شپ لندن سے واپس تشریف لائیں۔فواد چوہدری

نے کہا کہ مڈل کلاس کے غم میں جتنے آپ بے حال ہیں ،عوام کو پتہ ہے، مہنگائی کی وجہ آپ کی قیادت ہے جنہوں نے قرضوں میں ملک کو ڈبویا۔وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ ملک سے ڈالر باہر منتقل کیا گیا، معاشی عدم استحکام سے نکلنا اہم ہے لیکن مریم اورنگزیب یہ سبق نہ پڑھائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…