جمعرات‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں گزشتہ30 سالوں کے دوران 1989 آرڈیننس جاری جانتے ہیں سب سے زیادہ کس کے دور میں جاری ہوئے؟

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان میں گزشتہ30 سالوں کے دوران 1989 آرڈیننس جاری کئے گئے جن میں سب سے زیادہ آرڈیننس مشرف دورمیں445 آرڈیننس جاری ہوئے ،سال2002 میں سب سے زیادہ137 جبکہ 2017 میں سب کم صرف2 آرڈیننس جاری کئے گئے ۔

2002 میں 137 آرڈیننس جاری کئے گئے ۔آن لائن کے پاس دستیاب دستاویزات کے مطابق ملکی تاریخ میں سب سے پہلے 1989 میں 14 آرڈیننس جاری کئے گئے،1990 میں 18 ،1991 میں 43 ،1992 میں22 ،1993 میں48 ،1994 میں93 ،1995میں133،1996 میں125 ،1997 میں54 ،1998 میں22 آرڈیننس جاری ہوئے ۔پرویز مشرف کے دس سالہ دور میں سب سے زیادہ 445 آرڈیننس جاری کئے گئے ،1999 میں24،2000 میں66 ،2001 میں67 ،2002 میں137 ،2003 میں 5 ،2004 میں5،2005 میں26 ،2006 میں43 ،2007 میں 72 آرڈیننس شامل ہیں ۔پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں 2008 سے 2012 ء تک 102 آرڈینس جاری کئے گئے ،2008 میں09 ،2009 میں61 ،2010 میں18 ،2011 میں6،2012 میں8آرڈیننس جاری کئے گئے ۔2013 سے 2018 تک مسلم لیگ (ن) کے دورمیں 43 آرڈیننس جاری کئے گئے ،2013 میں10 ،2014 میں8 ،2015 میں18 ،2016 میں5 ،2017 میں صرف2 آرڈیننس جاری ہوئے جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے سے لیکر آج تک 36 آرڈیننس جاری کر چکی ہے ،2018 میں13 جبکہ 2019 میں 23 آرڈیننس جاری ہوئے ۔

موضوعات:



کالم



ملک کا واحد سیاست دان


میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…