فواد چوہدری کی پنجاب حکومت پر تنقید بلاجواز ،قریبی ساتھی نے عثمان بزدار کے کارنام ایک ایک کر کے بتا دئیے

19  جنوری‬‮  2020

لاہور (این این آئی)پنجاب کے وزیرِ قانون راجہ بشارت نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت پر وفاقی وزیر فواد چوہدری کی تنقید بلاجواز ہے۔وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے پنجاب حکومت پر تنقید کرنے پر وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت نے کہاکہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردا عثمان بزدار نے چار چار کیمپ آفس بنانے کی روایت توڑی، سادگی اور کفایت شعاری سے وزیراعلیٰ ہائوس کا خرچہ کم کیا۔راجہ بشارت نے کہا کہ جنوبی پنجاب میں

لاتعداد ترقیاتی منصوبے، پسماندہ اضلاع میں 6 نئے ہسپتال، ہر ضلع میں یونیورسٹی اور ریکارڈ قانون سازی بزدار حکومت کے کارنامے ہیں۔وزیرِ قانون پنجاب نے کہا کہ صوبے میں لاکھوں نادار افراد کو سخت سردی میں معیاری خوراک، رہائش اور علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بزدار حکومت کے تمام وزراء قابل اور محنتی ہیں، مالیاتی اسکینڈلز سے پاک اپنے عوام کی خدمت میں خلوصِ دل سے مصروف ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…