پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور(این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی ۔جسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی کی سربراہی میں فل بینچ آج بروز ( جمعرا ت ) کو درخواست پرسماعت کریگا۔ درخواست گزار میں موقف اپنایا گیا ہے کہ خصوصی عدالت نے غداری کیس کا فیصلہ عجلت… Continue 23reading پرویز مشرف کی سزا کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر







































