جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

بجلی والوں کا انوکھا کارنامہ، میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل بھجوا دیا

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

رحیم یارخان (این این آئی) میپکو کا انوکھا کارنامہ میٹر یونٹ کی جگہ کتے کی تصویر پرنٹ کرکے بل گھر بھجوادیا۔ ذرائع کے مطابق صادق آباد بستی محمد شریف کے رہائشی محمد عیدن کے بجلی کے بل پر میٹر یونٹ کی تصویر کی جگہ کتے کی تصویر لگا دی شہری نے میپکو کے عملے کی غیرزمہ داری پر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…