اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی، پیپلزپارٹی کا حیران کن دعویٰ

datetime 27  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سیاسی مخالفین کے بعد سلیکٹڈ نے اب عدلیہ، وکلاء اور میڈیا سے لڑائی شروع کر دی ہے۔ انہوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ خان صاحب آپ کے دماغ میں ہے کیا؟ عمران خان کے اتحادی بھی اب ان کی غلط بیانی اور وعدہ خلافیوں سے تنگ ہیں وہ زیادہ دیر تک ان کے ساتھ نہیں چلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں جبکہ خان صاحب

موسم گنوا رہے ہیں۔ سید نیر بخاری نے کہا کہ سیاسی استحکام کے بغیر ملک انتشار کا شکار ہو رہا ہے۔ سندھ کو آئی جی پولیس کے ذریعے چلانا، صوبائی خود مختاری میں مداخلت ہے۔ آئی جی سندھ پولیس اگر اتنے اچھے ہیں تو انہیں سرکاری ملازمین سے استعفیٰ دلا کر پی ٹی آئی سندھ کا صدر بنایا جائے۔ خود آئی جی سندھ کو چاہیے کہ اپنے کردار کا جائزہ لیں کہ ایک سرکاری ملازم کس طرح منتخب حکومت کی حکم عدولی کر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…