بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

باکمال لوگ لاجواب سروس، پی آئی اے کے تربیتی طیارے کا دوران پرواز ویل گر گیا، حیران کن صورتحال پیدا ہو گئی

datetime 27  فروری‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) قومی ایئر لائن پی آئی اے کا چھوٹا تربیتی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر اڑان بھرتے ہی تربیتی طیارے کا نوز ویل اچانک گرگیا جس پر طیارے کو فوری ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی۔کپتان نے فوری طور پر ایئر ٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا

اور صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔صورتحال کے پیش نظر ایئرپورٹ پر فائر بریگیڈ سمیت ریسکیو ٹیموں کو طلب کر لیا گیا اور طیارے کو بحفاظت ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا۔واقعے سے متعلق ابتدائی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…