اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

گوجرانوالہ میں انوکھی شادی، ڈالرز کی بارش، بینڈ باجے والے سب کچھ چھوڑ کر ڈالرز لوٹنے لگے

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

گوجرانوالہ (یواین پی) گوجرانوالہ میں انوکھی شادی،شادی میں ڈالرز کی بارش کی گئی، بینڈ باجے والے سب کچھ چھوڑ کر ڈالرز لوٹنے لگے۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ایک شادی کے دوران دولہے پر ڈالرز اور پاکستانی روپے نچھا ور کر دیے گئے۔ دلہے والوں نے بینڈ باجے والوں کو ایسا کرنے سے روکا

اور کہا کہ آپکو پیسے دیے گئے ہیں اور بعد ازاں بھی آپ کو رقم ادا کر دی جائیگی جس پر انھوں نے ایک نہ سنی اور رقم لوٹنے میں مصروف عمل رہے۔اس پر دولہے کا کہنا تھا کہ یہ اسکی فرمائش تھی اور اسکے کہنے پرہی اسکے دوستوں نے ایسا کیا اور وہ اس اقدام پر اپنے دوستوں کا بہت زیادہ شکر گزار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…