ٹک ٹک سٹار صندل خٹک کی درخواست پر سماعت کرنیوالا جج ہی تبدیل

18  جنوری‬‮  2020

لاہور( این ان آئی )لاہور کی سیشن عدالت میں ایف آئی اے کیخلاف ٹک ٹاک اسٹار صندل خٹک کی درخواست پر سماعت کرنے والا جج تبدیل کردیا گیا ۔معاملہ فاضل جج امجد علی شاہ سے ایڈیشنل سیشن جج مصباح خان کے پاس بھجوا دیا گیا ہے جو کیس کی اگلی سماعت کریں گے۔صندل خٹک نے ایف ائی اے کی انکوائری اور ہراساں کیے جانے کیخلاف عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ قبل ازیں ایڈیشنل سیشن امجدعلی شاہ نے ایف آئی اے کو نوٹس جاری

کرتے ہوئے 6 فروری جواب طلب کر رکھا تھا۔درخواست میں صندل خٹک نے موقف اختیار کیا ہے کہ ایف آئی اے نے نامعلوم انکوائری میں 28 اکتوبر اور پھر 5 نومبر 2019 کو طلبی کے نوٹسز جاری کیے۔کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی، پاکستان کی شہری ہوں اور ٹک ٹاک سٹار ہوں لیکن ایف ائی اے کی جانب سے بار بار طلبی کے نوٹسز جاری کیے جارہے ہیں۔عدالت ایف آئی اے کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…