پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب،وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا بھی فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں قوم کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں وہ جلد قوم سے خطاب کریں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کا قوم سے خطاب کا امکان ہے، دوسری جانب وزیراعظم عمران خان نے پارلیمانی… Continue 23reading پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب،وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب کا بھی فیصلہ