تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالرز کا غیر ملکی قرضہ اتارا؟صرف تین ماہ میں سٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹ کا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر نے کہا ہے کہ ہم بیرونی قرضوں کی واپسی کے تمام ریکارڈ توڑیں گے،کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی کے باعث آئندہ مہینوں میں مہنگائی میں کمی ہوگی،کار کے کیس میں پاکستان کو بڑی کامیابی ملی ہے،معیشت میں اب آپ کو مزید بہتری نظر آئے گی،… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت نے صرف ایک سال میں کتنے ارب ڈالرز کا غیر ملکی قرضہ اتارا؟صرف تین ماہ میں سٹاک ایکسچینج میں کتنے پوائنٹ کا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشافات