بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نئے ڈی جی آئی ایس پی آر کس کی چوائس ہیں ؟ معروف صحافی نے بتا دیا

datetime 19  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار صابر شاکر نے کہا ہے کہ ہر کوئی یہ پروپیگنڈا کر رہا ہے اور بغلیں بجائی جارہی ہیں کہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کو ثنا بچہ سے فیس ٹو فیس ہونے کی بنا پر فارغ کیا گیا ہے لیکن ایسی خبروں اور پراپیگنڈوں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔ اس سے پہلے ایسا ہی پروپیگنڈا عاصم باجوہ کی تبدیلی

پربھی دیکھنے کو ملا تھا ۔ صابر شاکر کا کہنا تھا کہ آصف غفور کی اکتوبر میں تبدیلی ہونا تھی لیکن معاملات کے پیش نظر ایسا نہیں ہو سکا تھا ۔ فوج میں پوسٹنگ ایک معمول کی بات ہوتی ہے اور یہ پوسٹنگز مارچ تک جاری رہیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میجر جنرل بابرافتخار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چوائس ہیں۔اب جنرل قمر جاوید باجوہ ایک نئی ٹیم کے ساتھ کام کرینگے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…