تین دن سپریم کورٹ میں کیا ہوتارہا؟آرمی چیف پی ٹی آئی کے نہیں پورے ملک کے ہیں،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور فوج پاکستان تحریک انصاف کے نہیں ہیں۔حکومت فوج کے پیچھے چھپنے سے گریز کرے،حکومت ملک کوتجربوں کی بنیادپرچلارہی ہے، 100سے زائدسینئرافسران کاتبادلہ کیا، ہرناکامی کاالزام افسروں پرلگایاجاتاہے،قصورافسران کانہیں وزیراعظم کاہے، تین دن سپریم کورٹ حکومت کی غلطیاں ٹھیک کرتی… Continue 23reading تین دن سپریم کورٹ میں کیا ہوتارہا؟آرمی چیف پی ٹی آئی کے نہیں پورے ملک کے ہیں،ن لیگ نے بڑا اعلان کردیا