پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی ذاتی رہائش گاہ واقعہ جاتی امراء میں زیر علاج نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی ہے، ان کے پلیٹ لیٹس جو جمعہ کے روز 24 ہزار تھے، اگلے روز صبح کے وقت پلیٹ لیٹس کی تعداد کم ہو کر 18 ہزار رہ گئی اور ہفتے کی… Continue 23reading نواز شریف کی صحت مزید بگڑ گئی، پلیٹ لیٹس کی تعداد میں تشویشناک حد تک کمی

بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ،جے یو آئی(ف) کا بھی ردعمل سامنے آگیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ،جے یو آئی(ف) کا بھی ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) جے یو آئی (ف) کے سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہیں۔ ایک بیان میں مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ بابری مسجد کیس پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ بھارت کی تنگ نظری کاعکاس ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading بابری مسجد سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ،جے یو آئی(ف) کا بھی ردعمل سامنے آگیا

حکومت کو نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کو نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے نواز شریف کی علاج کیلئے بیرون ملک روانگی کی اجازت کو طبعی نظریہ ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اب اورسکھ کا سانس لے گی،بڑے آدمی کو کوئی جیل میں نہیں رکھ سکتا اور نواز شریف کیلئے بیماری وجہ بنی۔ آصف علی زرداری بڑے… Continue 23reading حکومت کو نوازشریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھیجنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک لیکن۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک لیکن۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی علاقوں میں سرد رہے گا۔وفاقی دارالحکومت کا درجہ حرارت صبح کے وقت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جو زیادہ سے 22 تک جا سکتا ہے۔کراچی میں صبح کے وقت درجہ حرارت 19 ڈگری سینٹی گریڈ… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک لیکن۔۔۔محکمہ موسمیات نے خبر دار کردیا

نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، پیپلز پارٹی نے احتساب کے ادارے پر الزامات کی بارش کردی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، پیپلز پارٹی نے احتساب کے ادارے پر الزامات کی بارش کردی

سکھر (سی پی پی)پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ نیب مقبوضہ نیب ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، یہ بے نامی اثاثہ جات کا الزام کسی پر بھی لگا سکتا ہے۔سکھر میں خورشید شاہ کی احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما… Continue 23reading نیب مقبوضہ ہے یہ انصاف نہیں کرسکتا، پیپلز پارٹی نے احتساب کے ادارے پر الزامات کی بارش کردی

لاپتہ افراد قومی کمیشن نے 31اکتوبرتک کتنے کیسز نمٹا دئیے؟ عزیز و اقارب کی کمیشن کے چیئرمین کی کوششوں کی تعریف

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاپتہ افراد قومی کمیشن نے 31اکتوبرتک کتنے کیسز نمٹا دئیے؟ عزیز و اقارب کی کمیشن کے چیئرمین کی کوششوں کی تعریف

اسلام آباد (این این آئی)لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے 31اکتوبر2019 تک 4203 کیسز نمٹا دیئے۔ لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی ذاتی کوششوں کے نتیجہ میں یہ نمایاں کامیابی حاصل ہوئی۔ لاپتہ افراد کے انکوائری کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019… Continue 23reading لاپتہ افراد قومی کمیشن نے 31اکتوبرتک کتنے کیسز نمٹا دئیے؟ عزیز و اقارب کی کمیشن کے چیئرمین کی کوششوں کی تعریف

افتتاح تاخیر کا شکار،سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا،8گھنٹے کا سفر سمٹ کر کتنارہ گیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

افتتاح تاخیر کا شکار،سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا،8گھنٹے کا سفر سمٹ کر کتنارہ گیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

سکھر (این این آئی)5 ماہ سے زائد عرصہ قبل مکمل کیے گئے سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو کا تاحال افتتاح نہ ہوسکا تاہم اسے چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔سی پیک کے تحت وفاقی حکومت کے منصوبے سکھر ملتان موٹروے ایم فائیو کو چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا جس سے تقریباً 8… Continue 23reading افتتاح تاخیر کا شکار،سکھر ملتان ایم فائیو موٹروے چھوٹی گاڑیوں کیلئے کھول دیا گیا،8گھنٹے کا سفر سمٹ کر کتنارہ گیا؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

نیب کو شدید دھچکا، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نیب کو شدید دھچکا، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

سکھر(سی پی پی)احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں اضافے کی استدعا مسترد کر دی۔آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی مدت ختم ہونے پر سکھر کی احتساب عدالت میں… Continue 23reading نیب کو شدید دھچکا، احتساب عدالت نے خورشید شاہ کو بڑا سرپرائز دیدیا

کرتارپور راہداری کھلنے پر سب ہی خوش ہیں، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے بھی بہتر مستقبل کی نوید سنا دی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

کرتارپور راہداری کھلنے پر سب ہی خوش ہیں، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے بھی بہتر مستقبل کی نوید سنا دی

کرتارپور (این این آئی)بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ نے کہاہے کہ کرتارپور راہداری کھلنے پر سب ہی خوش ہیں۔ ایک انٹرویو میں بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امرندر سنگھ نے کرتار پور راہداری پر کہاکہ کرتارپور راہداری کھلنے پر سب ہی خوش ہیں کیونکہ 70 سال سے ہماری خواہش رہی ہے کہ کرتار پور راہداری… Continue 23reading کرتارپور راہداری کھلنے پر سب ہی خوش ہیں، بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ امرندر سنگھ نے بھی بہتر مستقبل کی نوید سنا دی