445کلو وزی خان بابا کو دلہن کی تلاش وزن سے لڑکی کی ہلاکت کا خدشہ ، جانتے ہیں پاکستانی ویٹ لفٹر نے لڑکی کیلئے کیا شرط رکھ دی

21  جنوری‬‮  2020

اسلا م آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ہیوی ویٹ لفٹر445کلو وزنی خان بابا کی شادی کیلئے لڑکی تلاش جاری ۔ تفصیلات کےک مطابق پاکستان ہیوی ویٹ لفٹر خان بابا نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں کہ میری ہونے والی اہلیہ کا وزن کم سے کم 101کلو ہونا چاہیے تا کہ خاتون کی جان کسی خطرے میں نہ پڑے ۔ خان بابا سے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ وہ اب تک 300سے زائد خواتین کو صرف ان کی

وزن کی کمی کی وجہ سے رد کر چکے ہیں ۔ چھ فٹ 6انچ قد رکھنے والے خان بابا نے بتایا ہے کہ میرے گھر آنے والی خاتون کو 10ہزار کیلریز کا روزانہ کھانا بنانا پڑے گا جس میں ہر صبح 36انڈے بھی شامل ہونگے ، خاتون کا کم سے کم قد 6فٹ اور 4انچ ہونا لازمی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ میرے گھر والے میری شادی کرانا چاہتے ہیںتاکہ وہ اپنے پوتے پوتیوں کیساتھ کھیل سکیں ۔ جبکہ میری مرضی کے مطابق خاتون نہ ملنے پر ابھی تک کنوارہ ہوں ۔ واضح رہے خان بابا مردان کا رہائشی ہے.پاکستانی ویٹ لفٹر خان بابا کو ایک انتہائی طاقتور ویٹ لفٹر سمجھا جاتا ہے۔ انہوں نے بھارتی گریٹ کالی کو کھلا چیلنج بھی کیا ہوا کہ وہ ان سے مقابلہ کرے جبکہ گریٹ کالی نے خان بابا کی تعریف کرتے ہوئے مقابلہ کی کوئی رضامندی کا اظہار نہیں کیا ۔ پاکستانی ویٹ لفٹر خان بابا کو ایک انتہائی طاقتور ویٹ لفٹر سمجھا جاتا ہےاور آئے دن سوشل میڈیا پر بھی زیر بحث رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…