پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

آپ آزاد ہیں۔۔کرتارپور میں ’قائداعظم‘ کا قول آویزاں،سکھ یاتریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

آپ آزاد ہیں۔۔کرتارپور میں ’قائداعظم‘ کا قول آویزاں،سکھ یاتریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

کرتارپور (این این آئی)کرتار پور میں گوردوارے کے داخلی دروازے پر بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک قول اْن کی تصویر کے ساتھ آویزاں کیا گیا ہے۔قائد اعظم کے آویزاں کیے گئے قول میں پاکستان میں برابری، امن، یکسانیت کا پیغام دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اقلیتوں کو بغیر کسی ڈر… Continue 23reading آپ آزاد ہیں۔۔کرتارپور میں ’قائداعظم‘ کا قول آویزاں،سکھ یاتریوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے

ہم نے مشرف اور زر داری کو بھی دیکھا ہے عمران خان کی بات تو ہی الگ ہے، برطانوی سکھ یاتریوں کا خراج تحسین، بڑا دعویٰ کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ہم نے مشرف اور زر داری کو بھی دیکھا ہے عمران خان کی بات تو ہی الگ ہے، برطانوی سکھ یاتریوں کا خراج تحسین، بڑا دعویٰ کردیا

کرتارپور (این این آئی)برطانیہ سے آنے والے سکھ یاتریوں نے کرتارپور راہداری کیلئے حکومت پاکستان اور وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر برطانیہ سے آئے ہوئے سکھ یاتری کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں برطانوی سکھ نے… Continue 23reading ہم نے مشرف اور زر داری کو بھی دیکھا ہے عمران خان کی بات تو ہی الگ ہے، برطانوی سکھ یاتریوں کا خراج تحسین، بڑا دعویٰ کردیا

ڈاکٹروں کی شہباز شریف اور مریم سے تفصیلی مشاورت،نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک لیجانے کی تمام تیاریاں مکمل

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ڈاکٹروں کی شہباز شریف اور مریم سے تفصیلی مشاورت،نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک لیجانے کی تمام تیاریاں مکمل

لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک لے جانے کی تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں اورای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے ضابطے کی کارروائی مکمل ہونے پر نواز شریف لندن روانہ ہو جائیں گے، نواز شریف کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ائیر ایمبولینس کے ذریعے لیجانے… Continue 23reading ڈاکٹروں کی شہباز شریف اور مریم سے تفصیلی مشاورت،نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک لیجانے کی تمام تیاریاں مکمل

رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کے حوالے سے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کے حوالے سے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور(این این آئی) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت مسترد کرنے کے حوالے سے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے کیس کا چالان جمع ہوچکا ہے، ان کے کیس کا اب باقاعدہ… Continue 23reading رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت کے حوالے سے 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری

لاہور میں شدید فائرنگ 5فراد ہلاک،7 زخمی

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور میں شدید فائرنگ 5فراد ہلاک،7 زخمی

لاہور(این این آئی) لاہور کے علاقے باٹاپور میں دو گروہوں میں فائرنگ کے تبادلے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہو گئے، وزیراعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی۔ بتایا گیا ہے کہباٹا پور کے علاقہ میں چند روز قبل پراپرٹی کے تنازعہ پر امجد گروپ… Continue 23reading لاہور میں شدید فائرنگ 5فراد ہلاک،7 زخمی

ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری کی ہیں کہ انتخابی فہرستوں کی ابتدائی اشاعت کے لیے تمام انتظامی امور جلد از جلد مکمل کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے لیے درکار انتخابی فہرستوں کی اشاعت دسمبر کے پہلے ہفتہ میں کرنے… Continue 23reading ابتدائی انتخابی فہرستوں کی اشاعت،صوبائی الیکشن کمشنرز اور نادرا کو ضروری ہدایات جاری

نوازشریف کے بعد مریم نواز کی بھی بیرون ملک روانگی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کے بعد مریم نواز کی بھی بیرون ملک روانگی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

لاہور(این این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرو رنے کہا ہے کہ نر یندر مودی نفرت اور امن دشمنی کی سیاست کر رہا ہے مگر ہم نے کر تار پور کے ذریعے” امن راہداری ”کھول دی ہے اور اقلیتوں کیساتھ کھڑے ہیں،کر تار پورکی افتتاحی تقر یب کے روز بھارتی سپر یم کورٹ کا بابری… Continue 23reading نوازشریف کے بعد مریم نواز کی بھی بیرون ملک روانگی؟حکومت نے بڑا اعلان کردیا

نوازشریف کی بیرون روانگی لٹک گئی،نیب نے ایسا جواب دیدیا جس کی ہر کوئی توقع کررہا تھا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

نوازشریف کی بیرون روانگی لٹک گئی،نیب نے ایسا جواب دیدیا جس کی ہر کوئی توقع کررہا تھا

اسلام آباد (سی پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غیر مشروط طور پر مثبت جواب دینے سے انکار کردیا اور کہا ہے کہ نام نکالنے کے لیے مضبوط شواہد ہونے چا ہیں۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف… Continue 23reading نوازشریف کی بیرون روانگی لٹک گئی،نیب نے ایسا جواب دیدیا جس کی ہر کوئی توقع کررہا تھا

سکھ برادری عمران خان کی دیوانی،راہداراری کھولنے پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019

سکھ برادری عمران خان کی دیوانی،راہداراری کھولنے پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

کرتارپور، ننکانہ صاحب (این این آئی)بھارت سے آئے ہوئے سکھ یاتریوں نے کہاہے کہ وزیراعظم کیلئے دل میں بہت عزت پیدا ہوگئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کے سکھوں کے لیے کرتارپور راہداری کھولنے کے اقدام سے سکھوں کے دلوں میں ان کے لیے بہت زیادہ عزت پیداہوگئی ہے،… Continue 23reading سکھ برادری عمران خان کی دیوانی،راہداراری کھولنے پر ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے