اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز میں مسافر اور عملے کے مابین جھگڑا، ویڈیو سامنے آگئی

datetime 22  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 757 میں مسافر اور عملے کے مابین جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی ،مسافروں کو لندن پہنچتے ہی پی آئی اے کے عملے نے پولیس کے حوالے کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مسافر باسط قریشی اور فہد قریشی اپنے فیملی کے ہمراہ لاہور سے لندن جانے والی پی آئی اے کی 757میں سوار تھے جو بنا ادائیگی کے بلک ہیڈ نشست پر جا بیٹھے جس پر عملے نے سیٹیں خالی کرنے

کا کہا تو بات بڑھ گئی مسافروں نے سیٹوں کے اضافی پیسے بھی دینے سے انکار کیا اور عملے کو برا بھلا کہتے رہے جس ہر کیبن کریونے بھی مسافروں کو برا بھلا کہنا شروع کر دیا اور بات دھکم پیل تک جا پہنچی دیگر مسافروں نے معاملہ کو سنبھالا  مگر جب پرواز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر پہنچی تو پی آئی اے کی شکایت پر دونوں مسافروں کو ہیتھرو ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا ۔بعدازاں لندن پولیس نے تفتیش کرنے کے بعد مسافروں کو رہا کر دیا ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…