سابق صدر آصف علی زرداری کوکلفٹن کے نجی ہسپتال پہنچا دیا گیا،ضمانت پر رہائی کے بعد طبیعت میں کافی بہتری،ہنسی مذاق بھی کرتے رہے
کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین، سابق صدر آصف علی زرداری کو ہفتہ کوکلفٹن کے نجی ہسپتال پہنچا دیا گیا جہاں ڈاکٹرز ان کا طبی معائنہ کرینگے۔ آصف علی زرداری نے ہفتے کو بلاول ہاؤس میں دن بھر آرام کیا،پارٹی کے بعض سینئر رہنماؤں اور قریبی دوستوں نے ان سے ملاقات کرکے خیریت دریافت کی۔… Continue 23reading سابق صدر آصف علی زرداری کوکلفٹن کے نجی ہسپتال پہنچا دیا گیا،ضمانت پر رہائی کے بعد طبیعت میں کافی بہتری،ہنسی مذاق بھی کرتے رہے