حکومت کی ڈوبتی کشتی دیکھ کر وزیروں کو اپنے فکر ستانے لگی وزیراعظم کے قریبی ساتھی اور اہم ترین وفاقی وزیر کی وزارت چھوڑنے سے متعلق حیرت انگیز دعویٰ کر دیا گیا

22  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈوبتے جہاز میں چوہے ہوتے ہیں ، شیخ رشید ڈوبتے جہاز کا پہلا چوہا ہو گا جو وقت آنے پر وزارت سے استعفیٰ دے گا ۔تفصیلات کے مطابق سینئر سیاستدان وسابق پی ٹی آئی رہنما جاوید مخدوم ہاشمی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کے وزیر پنجاب حکومت کیخلاف کھل کر بیان دے رہے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ڈوبتے جہاز میں چوہتے موجود ہوتے ہیں وفاقی حکومت کے ڈوبتے جہاز میں شیخ رشید پہلا

چوہا ہو گا جو وزارت سے چھوڑ دے گا ۔ مینجمنٹ کا اس وقت یہ حال ہے کہ پورے پاکستان کو بڑے بحران نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے ، جبکہ کابینہ کا بحران بھی واضح ہو تا جارہا ہے ، وزراء ایک دوسرے کیساتھ کھل کر جنگ کر رہے ہیں ۔ جاوید ہاشمی کا مزید کہنا تھا کہ تبدیلی لانے والی پارٹی تحریک انصاف کی کابینہ میں قومی اسمبلی اراکین ایک دوسرے کیخلاف جنگ لڑرہے ہیں ایک وزیر کہہ رہا ہے کہ گندم والا ایک سکینڈل ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…