روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدسستا، سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر،لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
اسلام آباد (آن لائن)لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے کیونکہ سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان مسلسل جاری ہے اور آج کاروبار کے اختتام پر سٹا ک مارکیٹ دس ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 39 ہزار… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزیدسستا، سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر،لمبے عرصے کے بعد پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری