ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

نیا آئی جی سندھ کون ہوگا؟فیورٹ نام سامنے آگیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد( آن لائن ) پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 22 کے افسر مشتاق احمد مہر کی بطور آئی جی سندھ تعیناتی کا امکان ، سندھ حکومت نے بھی مشتاق احمد مہر کی بطور آئی جی سندھ تعیناتی پر رضا مندی ظاہر کردی ہے جبکہ دوسری طرف مشتاق احمد سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر اعجاز احمد کے بیچ میٹ ہونے کے سبب اس پوسٹ کیلئے فیورٹ قرار دیئے جارہے ہیں۔

سندھ حکومت کی طرف سے آئی جی سندھ ڈاکٹر کلیم امام کی خدمات واپس وفاق کے حوالے کئے جانے کے مطالبے کے بعد وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ چند دنوں میں سندھ میں نئے آئی جی کی تعیناتی کا امکان ہے جس کے لئے اسٹیبلشمنٹ ذرائع مشتاق احمد مہر کو اس پوسٹ پر تعینات کئے جانے کے حوالے سے فیورٹ قرار دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…