اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت کا خاتمہ کیسے ہوگا؟ منظور وسان نے پھر خواب دیکھ لیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020 |

خیرپور (این این آئی)رہنما پیپلز پارٹی منظور وسان نے کہاہے کہ 2020 الیکشن کا سال ہے، پنجاب میں ن لیگ کی پوزیشن مضبوط ہے۔خیر پور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران پیش گوئی کرتے ہوئے منظور سان نے کہا ہے پہلے پنجاب کی حکومت جائے گی بعد میں مرکز کے لیے خطرات پیدا ہوں گے۔منظور وسان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

کی جانب سے جاری کی گئی 2019 کی رپورٹ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ ٹھیک ہے، وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت میں کرپشن بڑھی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کی حکومت صوبہ پنجاب سے گرے گی، کہا تھا کہ 2020 میں عمران خان وزیراعظم نہیں رہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…